ایئرپورٹ پر خاتون کے بیگ کی تلاشی کروڑوں روپے کے چھوٹے مینڈک برآمد لیکن یہ کہاں سے لیے تھے؟ پکڑے جانے پر حیران کن دعویٰ کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
ایئرپورٹ پر خاتون کے بیگ کی تلاشی کروڑوں روپے کے چھوٹے مینڈک برآمد لیکن یہ کہاں سے لیے تھے؟ پکڑے جانے پر حیران کن دعویٰ کردیا

ایئرپورٹ پر خاتون کے بیگ کی تلاشی ، کروڑوں روپے کے چھوٹے مینڈک برآمد لیکن یہ …

  بوگوٹا (آئی این پی ) کولمبیا کے بوگوٹا ائیرپورٹ پر خاتون کے بیگ سے 3 کروڑ 60 لاکھ کے 130 زہریلے مینڈک برآمد ہوگئے جس پر  پولیس نے جنگلی حیات کی سمگلنگ کے الزام میں خاتون کو گرفتار کرلیا۔

ولمبین حکام کے مطابق گرفتار کی جانے والی خاتون برازیلین شہری ہیں جوبراستہ پاناما سا پالو جا رہیں تھیں۔ خاتون نے دعوی کیا کہ مینڈک انہیں جنوبی کولمبیا کی ایک مقامی برادری کی جانب سے تحفے کے طور پر دیے گئے تھے۔مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ بلیک مارکیٹ میں ہر ایک مینڈک کی قیمت تقریبا 1,000 ڈالر ہے۔ مینڈکوں کو چھوٹے کنستروں میں انتہائی نامناسب حالات میں چھپا کر رکھا گیا تھا جس کی وجہ سے وہ پانی کی کمی کا شکار تھے۔

ارلیکوئن مینڈک جنھیں پوائزن ڈارٹ مینڈک بھی کہا جاتا ہے ایک انسانی انگوٹھے سے بھی چھوٹے ہوتے ہیں۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *