سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان نے بالا آخر اپنی اہلیہ کا چہرہ دکھا دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان نے بالا آخر اپنی اہلیہ کا چہرہ دکھا دیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عرفان پٹھان نے اپنی شادی کی آٹھویں سالگرہ پر اہلیہ صفا بیگ کا چہرہ دکھا دیا۔

واضح رہے کہ سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کو اس بات پر کافی بار تنقید کا سامنا کرنا پڑا کہ وہ اہلیہ کے ساتھ تصاویر شئیر کرتے ہیں لیکن ان کا چہرہ چھپا دیتے ہیں۔

میڈیارپورٹس کے مطابق عرفان پٹھان نے اپنی اہلیہ صفا بیگ کے ساتھ شادی کی 8 ویں سالگرہ منائی اور خوبصورت ازدواجی زندگی کے 8 سال مکمل ہونے پر ایک خصوصی نوٹ میں ان سے محبت کا اظہار بھی کیا۔

اپنے خصوصی نوٹ میں سابق کرکٹر نے متعد د کردار ادا کرنے اور ان سب کو پورا کرنے پر اپنی اہلیہ کی تعریف کی

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *