پاک چین دوطرفہ تجارت میں بڑا اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پاک چین دوطرفہ تجارت میں بڑا اضافہ
پاک چین دوطرفہ تجارت میں بڑا اضافہ

رواں مالی سال کے پہلے7 ماہ میں پاکستان اور چین کے درمیان دو طرفہ تجارت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق جولائی تا جنوری پاکستان کی چین کے لیے برآمدات 46 فیصد بڑھ گئیں۔ یہ برآمدات ایک ارب 72 کروڑ 14 لاکھ ڈالرز رہیں۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ سال اسی عرصے میں چین کے لیے برآمدات کا حجم ایک ارب 18 کروڑ ڈالر تھا۔

حکومتی ذرائع کے مطابق جولائی تا جنوری چین سے درآمدات 7 ارب 71 کروڑ ڈالرز رہیں جو کہ گزشتہ سال اسی عرصے میں 7 ارب 66 کروڑ ڈالرز تھیں۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *