دوسرے ٹیسٹ میں بھارت نے انگلینڈ 106رنز سے شکست دے دی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
دوسرے ٹیسٹ میں بھارت نے انگلینڈ 106رنز سے شکست دے دی

دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو 106 رنز سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔

بھارت کے جسپریت بمرا اور روی چندرن ایشون نے 3، 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو 106 رنز سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔

ویشاکھا پٹنم میں کھیلیے گئے میچ میں بھارت کے 399 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم 292 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ زیک کراؤلی 73 رنز بنا کر نمایاں بیٹر رہے جبکہ بین فوکس اور ٹام ہارٹلے نے 36، 36 بنائے۔

بھارت کے جسپریت بمرا اور روی چندرن ایشون نے 3، 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 253 رنز بنائے تھے جبکہ بھارت نے پہلی اننگز میں 396 اور دوسری میں 255 رنز بنائے تھے۔

جسپریت بمرا کو شاندار کارکردگی پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *