شان مسعود ملتان سلطانز کو چھوڑ کر کراچی کنگز کا حصہ بن گئے 

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
شان مسعود ملتان سلطانز کو چھوڑ کر کراچی کنگز کا حصہ بن گئے 



کراچی :شان مسعود ملتان سلطانز کو چھوڑ کر کراچی کنگز کا حصہ بن گئے ۔پاکستان کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود کراچی کنگز کا حصہ بن گئے۔کراچی سے تعلق رکھنے والے ٹاپ آرڈر بلے باز اس سے پہلے ملتان سلطانز کا حصہ تھے۔

کنگز اور سلطانز کے مابین ایک ٹریڈ ڈیل کے تحت شان مسعود کنگز سکواڈ کا حصہ بنے ہیں۔

 اس ٹریڈ ڈیل کے تحت لیفٹ آرم سپنر فیصل اکرم ملتان سلطانز جا رہے ہیں۔ اس ٹریڈ ڈیل کے تحت ملتان سلطانز کو کنگز کی ڈائمنڈ راؤنڈ کی ایک پِک اور سلور راؤنڈ کی ایک پک ملے گی۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *