چمن سے کوئٹہ جاتے حافظ حمداللہ کی گاڑی پر فائرنگ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
چمن سے کوئٹہ جاتے حافظ حمداللہ کی گاڑی پر فائرنگ

چمن سے کوئٹہ جاتے حافظ حمداللہ کی گاڑی پر فائرنگ

چمن (ڈیلی پاکستان آن لائن )جمعیت علمائے اسلام ( ف) کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی ہے۔

جیو نیوز کے مطابق پولیس کو بتایا گیا کہ جمعیت علمائے اسلام ( ف) کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ کی گاڑی پر فائرنگ میزائی اڈا کے مقام پر کی گئی، وہ چمن سے کوئٹہ جا رہے تھے،پولیس کا کہنا ہے کہ حافظ حمداللہ قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *