عام انتخابات: نواز شریف نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
عام انتخابات: نواز شریف نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا۔

نواز شریف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 ماڈل ٹاؤن میں ووٹ کاسٹ کیا۔

اس موقع پر چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز اور استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری بھی موجود تھے۔

قبل ازیں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے بھی این اے 128 لاہور میں اپنا ووٹ ڈالا۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *