ایرانی سفیر کی عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر پاکستانی قوم کو مبارکباد

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
ایرانی سفیر کی عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر پاکستانی قوم کو مبارکباد

پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے عام انتخابات کے انعقاد پر پاکستانی قوم اور حکومت کو مبارکباد پیش کی ہے۔

رضا امیری مقدم نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ انتخابی عمل کے اختتام پر، میں پاکستانی قوم اورحکومت پاکستان کوملک گیر انتخابات کے کامیاب اور محفوظ انعقاد کے حصول پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

اپنی ٹویٹ میں ایرانی سفیر نے مزید کہا کہ یہ پڑوسی، دوست اور برادر ملک کی تاریخ میں ایک اور کارنامہ ہے۔


install suchtv android app on google app store

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *