عام انتخابات: این اے 185 ڈیرہ غازی خان سے زرتاج گل کا پلڑہ بھاری

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
عام انتخابات: این اے 185 ڈیرہ غازی خان سے زرتاج گل کا پلڑہ بھاری

ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات میں پولنگ کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے۔

رپورٹ کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 185 میں 42 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار زرتاج گل کا پلڑہ بھاری ہے۔

زرتاج گل نے 16418ووٹ لے کر سب سے آگے ہیں، جبکہ دوسرے نمبر پر جماعت اسلامی کے عثمان فارووقی 15120 ووٹ کے ساتھ پہچھے ہیں۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *