عام انتخابات: این اے 130 لاہور سے ڈاکٹر یاسمین راشد آگے نواز شریف پیچھے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
عام انتخابات: این اے 130 لاہور سے ڈاکٹر یاسمین راشد آگے نواز شریف پیچھے

عام انتخابات کےغیر حتمی غیر سرکاری نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔

غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے تحت این اے 130 لاہور سے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد27507 ووٹ لے کر آگے ہیں۔

مسلم لیگ (ن) کے امیدوار نواز شریف 19987 ووٹ لیکر ان سے پیچھے ہیں۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *