پشین اور قلعہ سیف اللہ میں دھماکوں کا ماسٹرمائنڈ ماراگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پشین اور قلعہ سیف اللہ میں دھماکوں کا ماسٹرمائنڈ ماراگیا

پشین اور قلعہ سیف اللہ میں دھماکوں کا ماسٹرمائنڈ ماراگیا

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان  کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں خفیہ اطلاع پرآپریشن کیا گیا جس میں  ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسزکے آپریشن کے دوران فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا جس میں داعش کامطلوب دہشتگرد عبدالشکورعرف نعمان  عرف ابوحمزہ خراسانی  ماراگیا،ہلاک دہشتگرد قلعہ سیف اللہ اورپشین  میں ہونے والے دھماکوں  کاماسٹرمائنڈتھا اور بلوچستان میں خودکش دھماکوں  کی منصوبہ بندی کررہاتھا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز بلوچستان  کاامن واستحکام  تباہ کرنےکی تمام سازشیں ناکام بنادیں گی۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *