ڈیوڈ وارنر نے بڑا اعزا اپنے نام کر لیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
ڈیوڈ وارنر نے بڑا اعزا اپنے نام کر لیا

ڈیوڈ وارنر تمام فارمیٹس میں میچز کی سنچری کرنے والے پہلے آسٹریلوی پلیئر بن گئے۔

آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے ویسٹ انڈیز سے ہوم سیریز کے پہلے ٹوئنٹی 20 میں کیریئر کے 100 انٹرنیشنل میچز مکمل کرلیے، وہ اس مقابلے میں 70رنز کی اننگز بھی کھیلنے میں کامیاب رہے۔

وارنر تینوں فارمیٹ میں میچز کی سنچری مکمل کرنے والے پہلے آسٹریلوی پلیئر بنے، آرون فنچ 103 ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیل کر سرفہرست ہیں، گلین میکسویل بھی 100 میچز مکمل کرچکے۔

تینوں فارمیٹس میں100 میچز کھیلنے والے دیگر کرکٹرزبھارتی ویراٹ کوہلی اور نیوزی لینڈ کے روس ٹیلر ہیں۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *