سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1200 روپے کی کمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1200 روپے کی کمی
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی کمی ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 14 ہزار 300 روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1028 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 83 ہزار 728 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی عالمی قیمت 8 ڈالر کم ہو کر 2 ہزار 25 ڈالر فی اونس جبکہ پاکستان میں یہ قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کرکے 2045 ڈالر ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *