لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمر پر آگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمر پر آگیا

لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دنیا بھر میں پہلے نمبر پر آگیا۔

ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کا فضائی معیار خطرناک درجے تک مضر صحت ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کا اے کیو آئی 252 ریکارڈ کیا گیا جو دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سب سے زیادہ ہے۔

اس کے علاوہ کراچی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں ساتویں نمبر پر ہے جس کا ائیرکوالٹی انڈیکس 173ریکارڈ ہوا ہے۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *