جہانگیر ترین کا سیاست سے علیحدگی کا اعلان

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
جہانگیر ترین کا سیاست سے علیحدگی کا اعلان

جہانگیر ترین کا سیاست سے علیحدگی کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر خان ترین نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا  کہ میں ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے اس الیکشن میں میری حمایت کی اور اپنے مخالفین کو مبارکباد پیش کرنا چاہتا ہوں۔ میں پاکستانی عوام کی مرضی کا بے پناہ احترام کرتا ہوں۔ اس لیے میں نے آئی پی پی کے چیئرمین کے عہدے سے استعفیٰ دینے اور سیاست سے یکسر کنارہ کشی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میں آئی پی پی کے تمام ممبران کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ میں ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔اللہ کے فضل و کرم سے میں ذاتی حیثیت میں اپنی صلاحیت کے مطابق اپنے ملک کی خدمت کرتا رہوں گا۔پاکستان زندہ باد۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *