علی امین گنڈا پور کے والد انتقال کر گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
علی امین گنڈا پور کے والد انتقال کر گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور کے والد امین اللہ انتقال کرگئے۔

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے فیس بک پیج پر جاری بیان میں کہا گیا کہ علی امین گنڈا پور کے والد میجر (ر) امین اللہ گنڈا پور حرکت قلب بند ہونے سے وفات پا گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق علی امین کے والد کی نمازجنازہ 11 بجے ڈیرہ اسماعیل خان کے بیساکھی گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *