اوگرا نے گیس کمپنیوں کیلئے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
اوگرا نے گیس کمپنیوں کیلئے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی

 

ــ فائل فوٹو
ــ فائل فوٹو

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کمپنیوں کے لیے ایل این جی قیمتوں میں کمی کردی۔

 اوگرا نے ایل این جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن  بھی جاری کر دیا ہے اور یہ نئی قیمتیں یکم فروری سے نافذالعمل ہوں گی۔

نوٹیفکیشن  کے مطابق، سوئی نادرن کمپنی کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 1.19 ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو کی کمی کے بعد نئی قیمت 12.49 ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔

سوئی سدرن کمپنی کے لیے ایل این جی کی  قیمت میں 1.28 ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو کی کمی کے بعد نئی قیمت 12.95 ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *