پی سی بی نے معروف قومی کرکٹر کاسینٹرل کنٹریکٹ ختم کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پی سی بی نے معروف قومی کرکٹر کاسینٹرل کنٹریکٹ ختم کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ  نے کرکٹر حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ ختم کردیا ہے۔

پی سی بی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حارث رؤف کو 30 جون 2024 تک کسی بھی غیر ملکی لیگ میں کھیلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

30جنوری 2024 کو حارث رؤف کو سماعت کا موقع فراہم کیا گیا،حارث رؤف تسلی بخش جواب نہیں دے پائے۔

ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ معقول وجہ کے بغیرٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ بننے سے انکار سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *