سونے کی قیمت میں اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
سونے کی قیمت میں اضافہ
سونے کی قیمت میں اضافہ

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 1300 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 12 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت ایک ہزار ایک سو پندرہ روپے بڑھ کر ایک لاکھ 82 ہزار 99 روپے ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں300 روپے فی تولہ کا اضافہ ہوا تھا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *