بھارت میں پرتشدد واقعات پولیس کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک درجنوں زخمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
بھارت میں پرتشدد واقعات پولیس کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک درجنوں زخمی

بھارت میں پرتشدد واقعات، پولیس کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں پرتشدد واقعات کے دوران پولیس نے فائرنگ کر دی جس کے سبب 2 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ مشتعل ہجوم نے گزشتہ روزپولیس چیف اور ضلعی انتظامیہ کے دفاتر پر حملہ کر دیا ، سرکاری گاڑیوں اور ڈپٹی کمشنر کی رہائش گاہ کو آگ لگا دی۔ اس دوران پولیس کی فائرنگ سے 2 افراد مارے گئے جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔

بتایا گیا ہے کہ پرتشدد واقعات کے بعد ضلع بھر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس 5 دنوں کیلئے معطل کر دی گئی۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *