ضلع مہمند میں بس اور کار میں تصادم، 5 افراد جاں بحق

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
ضلع مہمند میں بس اور کار میں تصادم، 5 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند میں بس اور کارکے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔

ریسکیو نے بتایا کہ ضلع مہمند کی تحصیل صافی کے علاقے قیوم آباد میں بس اور کار کے درمیان تصادم ہوا۔

مزید بتایا کہ حادثے کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک شدید زخمی ہوا ہے، لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال غلنئی منتقل کردیا گیا۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *