بجٹ 25-2024 کیلئے ٹیکس تجاویز کی تیاری کا کام شروع

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
بجٹ 25-2024 کیلئے ٹیکس تجاویز کی تیاری کا کام شروع
بجٹ 25-2024 کیلئے ٹیکس تجاویز کی تیاری کا کام شروع

وفاقی حکومت کے سالانہ بجٹ 25-2024 کےلیے ٹیکس تجاویز کی تیاری کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کسٹمز قوانین سے متعلق تجاویز طلب کرلیں۔ کسٹمز ٹیرف، شیڈول فائیو، قوانین میں ترمیم کےلیے سفارشات طلب کی گئی ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ تجاویز اور سفارشات کےلیے یکم مارچ 2024 کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی ہے۔

ذرائع نے کہا کہ کسٹمز ڈیوٹی میں تبدیلی کی وجوہات، ریونیو پر اثرات کے بارے میں آگاہ کرنا ہوگا۔

ذرائع کے مطابق مقامی مینوفیکچررز سے تیار مصنوعات، خام مال سے متعلق تجاویز بھی طلب کی گئی ہیں۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *