افغانستان میں مٹی کا تودہ گرنے کا افسوسناک واقعہ 25 افراد جاں بحق

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
افغانستان میں مٹی کا تودہ گرنے کا افسوسناک واقعہ 25 افراد جاں بحق

افغانستان میں مٹی کا تودہ گرنے کا افسوسناک واقعہ، 25 افراد جاں بحق

کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان کے مشرقی صوبےنورستان میں مٹی کے تودے گرنے سے 25 افراد جاں بحق ہوگئے۔

غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق افسوسناک واقعہوادی تاٹن کے گاؤں ناکرے میں پیش آیا ، تودہ گرنے سے تقریباً 20 گھر تباہ ہو ئے۔اطلاعات و ثقافت کے صوبائی سربراہ کے مطابق بچاؤ کی کوششیں جاری ہیں اور مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے لیکن ابھی بھی برف باری ہو رہی ہے، خراب موسم امدادی ٹیموں کی کارروائی میں رکاوٹ کا باعث بن رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بادل اور بارش کی وجہ سے  ہیلی کاپٹر نورستان میں نہیں اتر سکتا، برف کے باعث اہم سڑک بند ہے، جس سے “ریسکیو آپریشن مشکل ہو گیا ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *