ملتان سلطانز کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
ملتان سلطانز کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

ملتان : ایچ بی ایل پی ایس ایل   9 کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز  نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی ہے۔

ملتان میں ہونے والے پی ایس ایل 9 کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز کےکپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *