فی تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
فی تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ

ملک بھر میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ دیکھا گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولری ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 750 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 15 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 644 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 84 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *