بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نعیم اخترافغان کو سپریم کورٹ لانے کا فیصلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نعیم اخترافغان کو سپریم کورٹ لانے کا فیصلہ

بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نعیم اخترافغان کو سپریم کورٹ لانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق 23 فروری کے جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس نعیم اخترافغان کی تقرری پرغورہوگا۔

ذرائع نے کہا کہ چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے جسٹس نعیم اخترافغان کوبطورسپریم کورٹ جج نامزد کیا۔

ذرائع نے بتایاکہ جوڈیشل کمیشن اجلاس میں لاہورہائیکورٹ کےنئےچیف جسٹس کی تقرری پربھی غورہوگا۔

سپریم کورٹ میں اس وقت 3 ججزکی نشستیں خالی ہیں اور 14 ججزفرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *