چیف جسٹس کیخلاف سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز کمپین چلانے والا گرفتار

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
چیف جسٹس کیخلاف سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز کمپین چلانے والا گرفتار

چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز مہم چلانے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق 20 فروری کو راولپنڈی کے علاقے پینڈورا کے رہائشی عبدالواسع نے چیف جسٹس کے خلاف غلیظ اور دھمکی آمیز سوشل میڈیا مہم میں حصہ لیا، عبدالواسع نے ایکس پر چیف جسٹس کو دھمکیاں دیں اور کردار کشی کی سوشل میڈیا مہم میں بھی حصہ لیا۔

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے عبدالواسع کو حراست میں لے لیا۔

چیف جسٹس کے خلاف سوشل میڈیا مہم میں شامل باقی کرداروں کی شناخت کا عمل جاری ہے، باقی ملوث افراد کی نشان دہی کے بعد ایسے تمام افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *