سونے کی قیمت میں آج کتنے ہزار کا اضافہ ہوا؟

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
سونے کی قیمت میں آج کتنے ہزار کا اضافہ ہوا؟
فائل فوٹو
فائل فوٹو

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے بڑھ گئی۔

 آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے بڑھ کر 2 لاکھ 14ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 858 روپے اضافے سے 1 لاکھ 83 ہزار 414 روپے ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے کم ہوئی تھی۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *