آسٹریلوی کرکٹر ٹریوس ہیڈ پہلی مرتبہ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
آسٹریلوی کرکٹر ٹریوس ہیڈ پہلی مرتبہ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار


آسٹریلوی بلے باز ٹریوس ہیڈ نے پہلی مرتبہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

آئی سی سی کی آفیشل ویب سائٹ پر نومبر کے مہینے کیلئے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کیا گیا۔ آئی سی سی نے ون ڈے ورلڈکپ 2023 کے فائنل میں بہترین کارکردگی دکھانے پر ٹریوس ہیڈ کو بہترین کرکٹر کا اعزاز دیا۔

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کا شیڈول جاری، پاکستان اور بھارت کا الگ گروپ

ٹرویس ہیڈ کے علاوہ نامزدگیوں میں بھارتی گیند باز محمد شامی اور آسٹریلوی آل راونڈر گلین میکسویل کو شامل کیا گیا تھا۔

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ فائنل کے ہیرو بلے باز ٹریوس ہیڈ پہلی مرتبہ پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *