سعودی وزارت نےبغیر اجازت حج کرنے والوں کو خبردار کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
سعودی وزارت نےبغیر اجازت حج کرنے والوں کو خبردار کردیا

مکہ مکرمہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ ضروری اجازت نامے کے بغیر حج کرنا غیرقانونی ہے۔

ایک بیان میں سعودی وزارت کا کہنا تھا کہ خلاف ورزی پر 50 ہزار سعودی ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ خلاف ورزی کرنیوالے تارکین وطن کو 6 ماہ جیل کی سزا ہوگی۔

سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق تارکین وطن کے 10 سال تک ملک میں داخلے پر بھی پابندی ہوگی۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *