آنکھوں کے سیاہ حلقوں سے نجات حاصل کرنے کا طریقہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
آنکھوں کے سیاہ حلقوں سے نجات حاصل کرنے کا طریقہ

آنکھوں کے نیچے گہرے حلقے بن جائیں تو ان سے جان چھڑانا مشکل ہوجاتا ہے. یہ چہرے کا نازک ترین حصہ ہوتا ہے اس وجہ سے یہاں کوئی بھی عام کریم نہیں لگائی جاسکتی. تو چلیں آج آپ کو ایک ایسا قدرتی آئی ماسک بتاتے ہیں جس سے صرف 3 دن میں حلقوں سے چھٹکارا مل جائے گا.

کسی کھردری پلیٹ یا سل پر تھوڑا سا دودھ نکالیں اور 3 باداموں کو اس پر رگڑیں. جب تھوڑا گاڑھا پیسٹ بن جائے تو ایک پیالی میں دودھ نکال لیں اور اب اس میں دو وٹامن ای کیپسول ڈالیں اورزرا سا زعفران ملا کر مکس کر لیں.

اس ماسک کو آنکھوں کے گرد لگا کر چھوڑ دیں اور ایک گھنٹے بعد کپڑے سے صاف کر لیں. اس کے بعد ایلوویرا جیل لگا کر سوجائیں اور صبح چہرہ دھو لیں. یہ ماسک پورے چہرے پر بھی لگایا جاسکتا ہے.

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *