غزہ کیلئے پاکستان سے امدادی سامان کی ساتویں کھیپ روانہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
غزہ کیلئے پاکستان سے امدادی سامان کی ساتویں کھیپ روانہ

مظلوم فلسطینی بہن بھائیوں کے لیے پاکستان کی جانب سے امداد کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔

مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ کے لیے پاکستان سے امدادی سامان کی ساتویں کھیپ روانہ کی گئی۔

سامان روانگی کی تقریب میں پاکستان میں تعینات فلسطینی سفیر اور وزارت خارجہ کے حکام موجود تھے۔

300 ٹن امدادی سامان میں دوائیں، کمبل، اشیائے خوردونوش اور دیگر ضروری اشیا شامل ہیں۔ امدادی سامان مصر پہنچنے کے بعد غزہ روانہ کیا جائے گا۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *