شان مسعود کراچی کنگز کے کپتان مقرر

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
شان مسعود کراچی کنگز کے کپتان مقرر


پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کراچی کنگز کے لیے شان مسعود کو کپتان مقرر کر دیا گیا۔

کراچی کنگز کی ٹیم نے شان مسعود کو اس سال ملتان سے ٹریڈ پر حاصل کیا تھا۔

پچھلے ایڈیشن میں کراچی کنگز کی قیادت کرنے والے عماد وسیم اب اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ ہیں۔

اس ضمن میں کراچی کنگز کے اونر سلمان اقبال نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ شان مسعود سے مجھے بہت امید ہے۔

سلمان اقبال نے کہا کہ مینجمنٹ کے کہنے پر کراچی کنگز کو ری بیلڈ کر رہے ہیں۔ شان مسعود نے آسٹریلیا کےخلاف وارم اپ میچ میں اچھا سکور کیا ہے۔

واضح رہے کہ شان مسعود پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کی کپتانی کر چکے ہیں۔



Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *