عام انتخابات کی وجہ سے پی ایس ایل 9 کا شیڈول تبدیل کردیا گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
عام انتخابات کی وجہ سے پی ایس ایل 9 کا شیڈول تبدیل کردیا گیا


اگلے سال عام انتخابات کے انعقاد کی وجہ سے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے نویں سیزن کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں عام انتخابات کی وجہ سے پی ایس ایل 9 کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے۔

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی

نئے شیڈول کے تحت پی ایس ایل 9 کی افتتاحی تقریب13 فروری کو لاہور جبکہ فائنل 19 مارچ 2024 کو کراچی میں کھیلا جائے گا۔

یادرہے اس سے قبل پی ایس ایل 9 کے آغاز کی تاریخ 8 فروری مقرر کی گئی تھی ، 8فروری کو ہی عام انتخابات ہونگے ۔



Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *