ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاک بھارت میچ کی ٹکٹیں ری سیل سائٹس پر لاکھوں میں فروخت کیلئے پیش

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاک بھارت میچ کی ٹکٹیں ری سیل سائٹس پر لاکھوں میں فروخت کیلئے پیش

ٹی20ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کی ٹکٹیں ری سیل سائٹس پر لاکھوں میں فروخت کیلیے پیش کی جانے لگیں۔

ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان نیویارک میں شیڈول میچ کی ٹکٹیں ری سیل سائٹس پر لاکھوں کروڑوں میں فروخت کے لئے پیش ہونے لگیں۔

9 جون کو شیڈول اس میچ کی کم سے کم آفیشل قیمت 6 ڈالر ہے تاہم ری سیل مارکیٹ میں یہ دگنے یا اس سے بھی زائد دام میں فروخت کے لئے پیش کی جارہی ہیں۔

روایتی حریفوں کے درمیان اس ہائی وولٹیج میچ کا وی آئی پی ٹکٹ 400 ڈالر کا ہے، ری سیل سائٹس پر اس کیلئے 50 ہزار ڈالر تک مانگے جارہے ہیں، کچھ ٹکٹ کے لئے یہ رقم اضافی فیس کے بعد پاکستانی روپے میں لاکھوں کروڑوں تک پہنچ رہی ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *