پی ایس ایل 9 وہ  اہم کھلاڑی جو کسی ٹیم کا حصہ نہ بن سکے 

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پی ایس ایل 9 وہ  اہم کھلاڑی جو کسی ٹیم کا حصہ نہ بن سکے 



لاہور:پی ایس ایل 9 کی ڈرافٹنگ کے بعد ٹیمیں مکمل ہوچکی ہیں لیکن کچھ اہم نام ہیں جو کسی ٹیم کا حصہ نہیں بنے۔ 
پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کیلئے  جارح مزاج بیٹر عمر اکمل، احمد شہزاد اور شرجیل خاں کو کسی فرنچائز نے اپنی ٹیم کا حصہ نہ بنایا۔

پی ایس ایل 9 کے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جس میں فرنچائزز کے مالکان، چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف،کرکٹرز اور کوچز سمیت دیگر افراد نے شرکت کی۔ایونٹ میں شریک تمام6 فرنچائزز نے مختلف کیٹیگریز سے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا اور اپنے 18 رکنی سکواڈ مکمل کرلیے۔

احمد شہزاد جنہوں نے رواں سیزن ڈومیسٹک کرکٹ میں اچھی  کارکردگی کا مظاہرہ کیا وہ اس بار بھی پی ایس ایل میں کسی بھی ٹیم میں شامل نہ ہوسکے۔اس کے علاوہ  عمر اکمل، شرجیل خان اور نوجوان کھلاڑی حیدر علی بھی فرنچائزز کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام ہوئے اور انہیں بھی کسی ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا۔ 





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *