الیکشن پی ایس ایل 9 کا شیڈول تبدیل کردیاگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
الیکشن پی ایس ایل 9 کا شیڈول تبدیل کردیاگیا



لاہور: اگلے سال عام انتخابات کے انعقاد کی وجہ سے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے نویں سیزن کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ہے۔ ملک میں عام انتخابات کی وجہ سے پی ایس ایل 9 کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع نے بتایا کہ ملک میں عام انتخابات کی وجہ سے پی ایس ایل شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے۔
نئے شیڈول کے تحت پی ایس ایل 9 کی افتتاحی تقریب تیرہ فروری کو لاہور جبکہ فائنل 19 مارچ 2024 کو کراچی میں کھیلا جائے گا۔

 اس سے قبل پی ایس ایل نائن کے آغاز کی تاریخ 8 فروری مقرر کی گئی تھی تاہم الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات کی تاریخ بھی اسی روز مقرر کی گئی ہے جس کے باعث انتظامیہ نے شیڈول تبدیل کیا ہے۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *