ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے بڑھی ہے۔
آج ایک تولہ سونے کا بھاؤ 300 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 18 ہزار 600 روپے ہو گیا۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 257 روپے کے اضافے سے 1 لاکھ 87 ہزار 414 روپے ہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 3 ڈالرز کے اضافے سے 2 ہزار 35 ڈالرز فی اونس ہے۔
پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالرز پریمیئم شامل کر کے 2 ہزار 55 ڈالرز فی اونس ہو گئی ہے۔