سونے کی فی تولہ قیمت میں 1050 روپے کی کمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1050 روپے کی کمی
فائل فوٹو
فائل فوٹو

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1050 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت 1050 روپے کم ہوئی ہے، جس بعد نئی قیمت 2 لاکھ 27 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 900 روپے سستا ہو کر 1 لاکھ 95 ہزار 45 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالر کم ہو کر 2175 ڈالر فی اونس ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *