بھارت میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
بھارت میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی حکومت نے عام انتخابات سے قبل اہم فیصلہ لیتے ہوئے ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 2 روپے کی کمی کا اعلان کیا ہے۔ قیمتوں میں کمی کا اطلاق آج سے ہوگیا ہے۔

وزارت پیٹرولیم و قدرتی گیس کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 15 مارچ کی صبح 6 بجے سے کیاگیا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *