بھارت میں لوک سبھا انتخابات کے شیڈول کا اعلان ہوگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
بھارت میں لوک سبھا انتخابات کے شیڈول کا اعلان ہوگیا

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی الیکشن کمیشن نے لوک سبھا انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ پہلے مرحلہ کے لئے انتخابی مہم کے لئے سیاسی جماعتوں کو  32 دن دیئے گئے ہیں۔

شیڈول کے مطابق بھارت کی قانون ساز اسمبلی لوک سبھا کے انتخابات 19 اپریل سے یکم جون تک 7 مرحلوں میں ہوں گے۔انتخابات کے آخری مرحلہ کے بعد تمام ریاستوں میں 7 مرحلوں میں ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی بھی مرحلہ وار ہو گی۔ تمام حلقوں کی گنتی مکمل ہونے کے بعد  نتائج کا اعلان 4جون کو ہوگا۔چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار  نے ہفتہ کے روز صحافیوں کے سامنے الیکشن شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات کے لیے 7 مراحل جغرافیائی حالات، تہواروں، امتحانات اور دیگر عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *