چین نے نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
چین نے نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا

چین نے نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا

وینچھانگ، ہائی نان(شِنہوا)چین نے  جنوبی صوبے  ہائی نان کی وینچھانگ خلائی جہاز لانچ سائٹ سے ایک نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ مدارمیں بھیج دیاہے۔آپٹیکل ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ  یاو گان-41 کو کیرئیر راکٹ لانگ مارچ-5 وائی 6 سے گزشتہ روزشام 9 بج کر41منٹ(بیجنگ ٹائم) پر خلا میں روانہ کیا گیا۔سیٹلائٹ کو ارضیاتی سروے، فصلوں کی پیداوار کے تخمینہ، ماحولیاتی انتظام، موسمیاتی انتباہ و پیش گوئی اور آفات سے بچا اور ان کے نقصانات میں کمی کے مقاصد کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *