عاقب جاوید سری لنکن کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ مقرر

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
عاقب جاوید سری لنکن کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ مقرر

کولمبو : پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر عاقب جاوید کو سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کا باؤلنگ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔

سری لنکن کرکٹ کے مطابق عاقب جاوید کی خدمات حاصل کی گئی ہیں اور انہیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے باؤلنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔

عاقب جاوید فوری طور پر سری لنکن کرکٹ  ٹیم کو جوائن کریں گے اور وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سری لنکن ٹیم کے ساتھ ہوں گے۔ عاقب جاوید ابتدائی طور پر فاسٹ باؤلنگ کے کیمپ کو کنڈکٹ کریں گے۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *