ملتان سلطانز نے افتخار احمد کی خدمات حاصل کرلیں، بدلے میں رائلی روسو گلیڈی ایٹرز کا  حصہ بن گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
ملتان سلطانز نے افتخار احمد کی خدمات حاصل کرلیں، بدلے میں رائلی روسو گلیڈی ایٹرز کا  حصہ بن گئے

اسلام آباد :ملتان سلطانز نے افتخار احمد کی خدمات حاصل کرلیں، بدلے میں رائلی روسو گلیڈی ایٹرز کا  حصہ بن گئے۔ پی ایس ایل 9 کے  لیےملتان سلطانز نے افتخار احمد کی خدمات حاصل کرلیں، بدلے میں رائلی روسو گلیڈی ایٹرز کا  حصہ بن  ہیں۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے درمیان  پلئیر ٹریڈ طے پاگئی ہے اس و جہ سے دونوں کھلاڑیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔

اس بارے میں افتخار احمد کا کہنا ہے کہ سلطانز کا حصہ بننے پر خوش ہوں، ملتان کی نمائندگی میرے لیے اعزاز کی بات ہے، یہاں کے شائقین میں کرکٹ کا ایک جنون ہے۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ 3 سیزنز میں فرنچائز کی کارکردگی بھی شاندار رہی ہے۔

[ad_

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *