ناران میں گلیشیئر گرنے سے تباہی درجنوں ہوٹل برف تلے دب گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
ناران میں گلیشیئر گرنے سے تباہی درجنوں ہوٹل برف تلے دب گئے

 بالاکوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن) ناران میں گلیشیئر گرنے سے تباہی پھیل گئی، درجنوں ہوٹل برف تلے دب گئے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔ ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے شبیر خان کا کہنا ہے کہ ہنگامی اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔ متاثرین کے ساتھ ہر ممکن تعاون کریں گے۔ناران روڈ بحال ہونے تک پھنسے ہوئے لوگوں کو نکالنے کیلئے اقدامات کاآغاز کر دیا۔

بتایا گیا ہے کہ ناران تک مختلف مقامات پر گلیشیئر آنے کے سبب شاہراہ کاغان مکمل بند ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *