صدرمملکت سے وزیراعظم کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
صدرمملکت سے وزیراعظم کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ملاقات کی اور دونوں نے ملک کو درپیش مسائل سے نکالنے کے مشترکہ عزم کا اظہار کیا۔

صدرآصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم نے ملک کو درپیش مسائل سے نکالنے کے مشترکہ عزم کا اظہار کیا۔

آصف علی زرداری اور شہباز شریف کے درمیان رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف پہنچانے کے اقدامات پر بھی گفتگو ہوئی۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *