دورہ نیوزی لینڈ، پاکستانی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
دورہ نیوزی لینڈ، پاکستانی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

دورہ نیوزی لینڈ کے لئے قومی ٹیم میں شامل ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے ہیں۔

پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی، اسکواڈ میں تین وکٹ کیپرز کے شامل ہونے کا امکان ہے۔

وکٹ کیپر محمد رضوان کے ساتھ اسکواڈ میں صاحبزادہ فرحان اور اعظم خان کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پرتھ ٹیسٹ میں ڈیبیو پر6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنے والے فاسٹ بالر عامر جمال بھی اسکواڈ میں شامل ہیں جب کہ عباس آفریدی پہلی بارمنتخب ہوں گے۔

شان مسعود، حارث رؤف، زمان خان اور اسامہ میر بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے جبکہ ابرار احمد کی شمولیت فٹنس سے مشروط ہے۔ پاک نیوزی لینڈ سیریز 12جنوری سے 21 جنوری تک نیوزی لینڈ میں ہوگی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *