ٹرین میں آگ لگ گئی بنگلہ پولیس نے ہڑتالیوں پر الزام لگا دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
ٹرین میں آگ لگ گئی بنگلہ پولیس نے ہڑتالیوں پر الزام لگا دیا

ٹرین میں آگ لگ گئی، بنگلہ پولیس نے ہڑتالیوں پر الزام لگا دیا

 ڈھاکہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلہ دیش میں مسافر ٹرین میں آگ بھڑک اٹھی، پولیس نے اپوزیشن جماعتوں کے ہڑتالی کارکنان پر الزام لگا دیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق مسافر ٹرین میں آگ لگنے سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ڈھاکہ پولیس کے چیف انور حسین کا کہنا تھا کہ مسافر ٹرین میں لگنے والی آگ کا واقعہ تخریبی کارروائیوں کا شاخسانہ ہو سکتا ہے، آگ ہڑتال کرنیوالے اپوزیشن اراکین کی جانب سے لگائے جانے کا امکان ہے۔

پولیس نے دعویٰ کیا کہ رواں ہفتے ٹرینوں پر ہونے والا یہ دوسرا حملہ ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *