یورپی ملک نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
یورپی ملک نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا

 برسلز  آن لائن) یورپی ملک بیلجیئم نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق بیلجیئم کی وزیر خارجہ نے برسلز میں نیٹو اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وقت آنے پر بیلجیئم فلسطین کو ریاست تسلیم کر لے گا۔

حدجہ لحبیب کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ سے متعلق قرارداد کا کوئی مؤثر نتیجہ دیکھنے میں نہیں آ رہا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *