اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت کیا ہے؟

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت کیا ہے؟

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد ایک تولہ سونا 2 لاکھ 17 ہزار 600 روپے کا ہوگیا ہے۔

ادھر 10گرام سونا 343 روپے اضافے سے ایک لاکھ 86 ہزار 557 روپےکا ہوگیا ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالر اضافے سے 2027 ڈالر فی اونس ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *